سالانہ جی ایس ٹی ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع

Sunday, 28 Feb, 8.54 pm

نئی دہلی،حکومت نے مالی سال 20۔2019 کے لئے سالانہ جی ایس ٹی ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کرکے 31 مارچ 2021 کردیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ نے اتوار کو یہاں بتایا کہ اس مدت کو پہلے 28 فروری 2021 تک کیا گیا تھا جس میں توسیع کرکے اب اسے 31 مارچ کردیا گیا ہے۔ اب ٹیکس دہندگان کی جانب سے جی ایس ٹی آر۔ 9 اور جی ایس ٹی آر۔9 سی کردیا گیا ہے۔
وزارت نے کہا ہے کہ پانچ ریاستوں میں ہورہے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن سے اس کی اجازت لے لی گئی ہے۔